السلام علیکم میرا نام سنا ہے میں آپ سب سے گذارش کرنا چاہتی ہوں میں اپنے بچوں کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہوں میرے شوہر کا کام نہیں چار سال سے زکات میری مدد کریں امید ہے آپ میری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے زیادہ نہیں تو جتنا ہو سکے اتنا کوشش کرے کے میری مدد کرو میں بہت پریشان ہوں دینے سے کوئی کمی نہیں ہوتی اللہ خوش ہوتا ہے دینا چاہیے مجبوری ہے میرے تین بچے ہیں

Add caption

No comments:
Post a Comment